فیضان کو میں نے بہت کھپایا۔۔ بہت انتظار کروایا۔۔ بہت صبر آزما سوال کئے۔۔ لیکن وہ ایک سچا پروفیشنل ثابت ہوا، ہر سوال کا خندہ پیشانی سے جواب دیا اور جو وضاحت مانگی دی۔ سٹاف اور پروفیشنلزم دونوں بہت اعلی تھے۔۔ انفارمیشن بھی پوری تھی اور پالیسیاں سمجھ میں آتی تھیں۔ خوشی ہے کہ ایک اچھا فیصلہ لینے میں سمارٹ چوائیس معاون ثابت ہوتے۔ پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
4 years ago
Smartchoice.pk has a
4.6
average rating
from
1,339
reviews