Topgrade ۔۔ کسی بھی انٹی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے سب سے سستی اور بہترین ان لائن پلیٹ فارم ہے اس میں اپ کو ٹاپک ویڈیو لیکچر ملیں گے جو اپ لے کر اپنے کنسپٹس کو فل کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ ایم سی کیوز کا بینک ہے 30 ہزار سے زیادہ ایم سی کیوز ہیں اس میں مختلف پروونس کے ایم سی کیوز فاسٹ پیپر ہیں اور ایم سی کیوز کی ایکسپلینیشن بھی اچھے سے دی گئی ہے کسی بھی انٹری ٹیسٹ کے لیے ایم سی کیوز پریکٹس کرنا ضروری ہے جو اپ کو ٹاپ ویٹ میں ملتے ہیں میں نے پرسنلی دو سال ٹاپ گریڈ جوائن کی ہی یہ رکھا اور اس سے مجھے بہت زیادہ فائدہ ہوا اور میں یہ اپنے جونیئرز کو بھی ریکمنڈ کرتا ہوں
1 year ago
TopGrade.pk has a
4.7
average rating
from
3,236
reviews